زیاد بن کعب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیاد بن کعب
معلومات شخصیت

زیاد بن کعب غزوہ بدر اور غزوہ احد میں میں شامل ہونے والے مہاجر صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب زیاد بن کعب بن عمرو بن عدی بن عامربن رفاعہ بن کلیب بن مودعہ بن عدی بن غنم ابن ربیعہ بن رشدان بن قیس بن جہینہ [1]
  • غزوہ بدر، غزوہ احد میں شرکت کی یہ قبیلہ بنو کلیب جہنی سے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد، جلد 2 ،صفحہ 423، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
  2. اصحاب بدر،صفحہ 89،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور