ودیعہ بن عمرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ودیعہ بن عمرو
معلومات شخصیت
پیدائشی نام ودیعہ بن عمرو
والد عمرو بن جراد بن یربوع
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الجهنيی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

ودیعہ بن عمرو غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ انصار کے قبیلے بنو سواد بن مالک بن غنم کے حلیف تھے۔ یہ بڑے شجاع صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔

  • پورا نام وديعہ بن عمرو بن جراد بن يربوع بن طحيل بن عدی بن الربعہ بن رشدان بن قيس بن جهينہ الجهنيی بعض نے انھیں رفاعہ بن عمرو الجہنی کا نام دیا ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور