اوس بن معاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوس بن معاذغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب اوس بن معاذ بن النعمان بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو الانصاری الأشہلی ہے۔ یہ سعد بن معاذ اور حارث بن معاذکے بھائی تھے غزوہ بدر و احد میں حاضر تھے [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ بیروت