خزیمہ بن اوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خزیمہ بن اوس
معلومات شخصیت

خزیمہ بن اوس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب خزيمہ بن اوس بن يزيد بن اصرم بن زيد بن ثعلبہ بن غنم اور ان کی والدہ عمرة بنت مسعود بن قيس بن عمرو بن زيدیہ ہیں۔ بنونجار کے انصاری صحابی ہیں اور مسعود بن اوس الأنصاری.کے بھائی تھے غزوہ بدرسمیت دوسرے غزوات میں شامل رہے یہ جنگ جسر میں شہید ہوئے۔ابو خزیمہ بن اوس بھی شاید انہی کو کہا گیا ہے[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 383، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان