تری دیو رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تری دیو رائے
(بنگالی میں: ত্রিদিব রায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 14 مئی 1933ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راج باڑی ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 ستمبر 2012ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجا تری دیو رائے سابقہ مشرقی پاکستان یا موجودہ بنگلہ دیش کے چکمہ قبیلے کے راجا تھے۔ اس کے علاوہ وہ ایک ادیب، مذہبی بدھ رہنما اور سیاست دان تھے۔ 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علاحدگی کے بعد موجودہ پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔ وہ وفاقی وزیر اور سفیر بھی رہے۔