نامعلوم افراد 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نامعلوم افراد 2
فلم اشتہار
اردونا معلوم افراد 2
ہدایت کارنبیل قریشی
پروڈیوسرفیزا علی مرزا
مہدی علی
تحریرنبیل قریشی
فیزا علی مرزا
موسیقیشانی ارشد
سنیماگرافیرانا کامران
ایڈیٹرآصف ممتاز
تقسیم کاراردو 1 پکچرز
تاریخ نمائش
  • 31 اگست 2017ء (2017ء-08-31) (برطانیہ)
  • 2 ستمبر 2017ء (2017ء-09-02) (پاکستان)
ملکپاکستان
زباناردو
بجٹتقريبا . 15 کروڑ[1]
باکس آفستقريبا . 20 کروڑ [2]

نا معلوم افراد 2 پاکستانی فلم ہے جو 2017 میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں جبکہ ستارے فہد مصطفی، جاوید شیخ، محسن عباس حیدر ہیں۔

پریکوئل[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Manal Faheem Khan (10 August 2017)۔ "Talking money with Nabeel Qureshi"۔ The News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2017