ہلال بن المعلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہلال بن المعلی
معلومات شخصیت

ہلال بن المعلى انصار کے قبیلہ خزرج کی شاخ بنو زريق سے تھے غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔ ان کی کنیت ابو قیس تھی۔

نسب[ترمیم]

ہلال بن المُعَلِّى بن لَوْزان بن حارثہ بن عَدِی بن زيد بن ثعلبہ بن زيد مناة ابن حَبيب بن عبد حارثہ بن مالك بن غَضْب بن جُشَم بن الخزرج

  • ان کی ماں إدام بنت عوف بن مبذول بن عمرو بن غَنْم بن مازن بن النجّارتھیں۔* یہ اوران کے بھائی رافع بن المعلى غزوہ بدر میں شریک تھے رافع شہداء بدر میں سے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 445 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
  2. اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور