ہبیل بن وبرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہبیل بن وبرہ
معلومات شخصیت

ہبیل بن وبرہ غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی تھے۔ ان کا تعلق بنو اوس بن خزرج سے ہے۔

  • پورا نام ہبیل بن وبرة بن خالد ابن العجلان بن زيد بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج الاكبر الانصاری الخزرجی ہے۔ ایک روایت کے مطابق ہبیل بن حصین بن وبرہ کی اولاد ہیں لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ دادا کی طرف منسوب ہیں۔ یہ عصمہ بن حصین کے بھائی ہیں۔ دونوں بھائی غزوہ بدر میں شریک تھے [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 206،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور