تسانگ ڈاولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تسانگ ڈاولی یا تسانگ ایک جشن یا تہوار ہے جسے بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے مغربی کامینگ ضلع کے تسارتنگ قبائل کے لوگ ہر سال مناتے ہیں۔ یہ جشن چار ایام پر محیط ہے اور اسے اجتماعی طور پر ستمبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو منانے کے پس پردہ مقصد صرف جشن منانا نہیں ہے بلکہ یہ عزم بھی لینا ہے کہ نئی نسل اپنی تہذیب کو اگلی نسل کے ہاتھوں من و عن منتقل کریں گے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]