مالک بن امیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن امیہ
معلومات شخصیت

مالک بن امیہ غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔

  • پورا نام مالك بن اميہ بن عمرو السلمی ہے۔ بنو اسد بن خزيمہ کے حلیف تھےجنگ یمامہ میں شہادت پائی۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5صفحہ 297 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 78حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور