کماؤں کی لوک تہذیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کماؤں کی تاریخ کے آغاز سے یہ ہی تہذیب کا گہوارہ تھی۔ جس تہذیب سے یہاں کے عوام الناس کے اظہار اور روایتی نشو و نما کی گہرائیوں کے رازوں کی جانکاری معلوم ہوتی ہے، وہی کماؤں کی لوک تہذیب ہے۔ کماؤں کی لوک تہذیب کی ہیئت میں بھارت کی دیگر تہذیبوں سے ہم آہنگ ہی پائی جاتی ہے۔ ہمالیہ کی گود میں پھیلا یہ خطہ لگ بھگ ورگ کیلومیٹر وسیع الموڑا، باگیشور، چمپاوت، پتھوراگڑھ، نینیتال اور ادھم سنگھ نگر کماؤں علاقہ کہلاتے ہیں، جو بھارت کی اتراکھنڈ نامی ریاست میں ہے۔

مذہب[ترمیم]

کماؤں کے عوام کی اکثریت ہندو عوام پر مشتمل ہے۔

تہوار اور میلے[ترمیم]

کماؤں کئی تہواروں اور میلوں کے لیے شہرت رکھتا ہے، جن میں سب سے مشہور ہردوار کا کمبھ میلہ ہے۔

تعمرات اور ان کا خاصہ[ترمیم]