خواجہ اکمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواجہ اکمل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 نومبر 2017
کوئٹہ
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خواجہ اکمل ایک پاکستانی مزاحیہ اداکار تھے۔ حالیہ دنوں میں انھوں نے ناٹک بلبلے اور رس گلے [2] کی وجہ سے کافی شہرت پائی۔ انھوں نے 26 نومبر 2017 کو کوئٹہ میں دل کا دورے پڑنے سے وفات پائی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]