مریم بواردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدسہ مریم بواردی
القديسة مريم بواردي
مریم بواردی کا تمثال۔
کنواری، راہبہ، مصلوبی نشان والی
پیدائش5 جنوری 1846
اعبلین، عثمانی سوریہ
وفات26 اگست 1878ء (عمر 31 سال)
بیت اللحم، متصرفیہ یروشلم
سعادت ابدی13 نومبر 1983, سینٹ پیٹرس اسکوائر، ویٹیکن سٹی بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم
قداست17 مئی 2015ء, سینٹ پیٹرس اسکوائر، ویٹیکن سٹی بدست پوپ فرانسس
تہوار26 اگست
منسوب خصوصیاتکارملی راہبہ کے لباس میں

مقدسہ مریم بواردی کو یسوع مصلوبی کی مریم بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ملکی یونانی کاتھولک کلیسیا کی کارملی پابرہنہ سلسلے کی راہبہ تھی۔ سوریہ و لبنان سے تعلق رکھنے والے یونانی کیتھولک والدین کے گھر میں پیدا ہوئی تھی، وہ غربا کی خدمت و مدد کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔ وہ ایک مسیحی صوفیہ بنی جس نے اسٹگماتا کا سامنا کیا۔ بعد میں کاتھولک کلیسیا نے قداست کر کے اسے مقدسہ کا درجہ دیا۔