ایمش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Amish
An Amish family in a horse-drawn square buggy passes a farmhouse, barn and granary; more farms and forest in the distance.
An Amish family riding in a traditional Amish buggy in لنکاسٹر کاؤنٹی، پنسلوانیا
کل آبادی
318,000+
(2017, Old Order Amish)[1]
بانی
Jakob Ammann
اہم آبادی والے علاقے
United States (notably پنسلوانیا, اوہائیو, and انڈیانا)
Canada (notably انٹاریو)
مذاہب
باز اصطباغیت
کتابیں
بائبل
زبانیں
Pennsylvania German, برنی جرمن, Low Alemannic Alsatian German, Amish High German, English

ایمش کمیونٹی کرسچنز۔ آٹھ ملین امریکا اور یورپ میں موجود ہیں۔ مذہبی مسیحی۔ عورتیں سکارف لیتی یا ٹوپی پہنتی اور ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنتی ہیں۔ مرد مونچھیں منڈواتے اور داڑھی بڑھاتے ہیں۔ کوئی ایک بھی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتے۔ آج بھی گدھا گاڑی اور گھوڑے اور انگاروں والی استری اور وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔ سب قدیم ان کے بچے امریکا میں صرف آٹھویں گریڈ تک سرکاری تعلیم حاصل کرنے کے پابند ہیں۔ ان کے ساتھ گورنمنٹ کا معاہدہ ہے کہ آٹھویں گریڈ کے بعد یہ ہمیشہ خود اپنے بچوں کو اپنی دینی مدرسہ کی تعلیم دیں گے۔ اور یہ دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ آج تک اتنی بڑی تعداد میں پرانی اقدار کے ساتھ زندہ ہیں۔ بلوغت کی عمر کو پہنچتے ہی شادی کردیتے ہیں۔ مالی طور پرخوشحال ہیں لیکن اپنا سرمایہ بینکوں میں نہیں رکھتے۔ ان کے نظریات ہیں کہ جدید چیزوں کو استعمال کرنے سے خواہشات بڑھتی ہیں۔ خواہشات بڑھنے سے زندگی دنیاوی معاملات میں زیادہ مصروف ہوجاتی ہے۔ دنیاوی زندگی کی مصروفیت بڑھ جانے سے خدا کی یاد سے انسان غافل ہوجاتاہے۔ چنانچہ کسی بھی نئی چیز کو استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ نہ ہی جدید تعلیم حاصل کرکے خود کو دنیاوی مصروفیات میں الجھا لینا چاہیے۔ علاوہ بریں ان کے افکار کا حصہ ہے کہ آسان زندگی وہی ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی سے ہمیشہ پرھیز کیا جائے۔ کثرتِ اولاد کے مذہباً قائل ہیں اور اپنی کمیونٹی کے تحفظ کے لیے لڑجانا بھی درست مانتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amish Population Profile, 2017"۔ Elizabethtown College, the Young Center for Anabaptist and Pietist Studies۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Anabaptists