کلیمینس اسکندری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیمینس اسکندری
(قدیم یونانی میں: Κλήμης ὁ Ἀλεξανδρεύς ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (قدیم یونانی میں: Κλήμης ὁ Ἀλεξανδρεύς ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 150ء[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایتھنز  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 215ء (64–65 سال)[7][8][9][5][10][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیصری  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسکندریہ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ٹیشین  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان،  فلسفی،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلیمینس اسکندری کا حقیقی نام ططس فلاویس کلیمینس تھا۔ اس نے یونان، اٹلی اور مشرق میں فلسفہ کی تعلیم پائی تھی۔ وہ مسیحی ہو کر 190ء میں سکندریہ کے مدرسہ الٰہیات کا پرنسپل ہو گیا۔ اس زمانہ میں اس نے اپنی کتب تحریر کیں۔ وہ اپنی کتب میں یہودیوں، مشرکوں اور مسیحیوں کی کتابوں کا کثرت سے اقتباس کرتا ہے۔ چونکہ اسکندریہ علم و فضل کا دار العلوم تھا اور مسیحی کتبِ مقدسہ وہاں پڑھائی جاتی تھیں لہٰذا اس مصنف کی کتب کا خاص طور پر مطالعہ کیا گیا ہے۔ ان کتب کے انجیلی اقتباسات کا متن بھی پرانے سرُیانی اور قدیم لاطینی ترجموں سے متفق ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118563122 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075 — مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-538207-5
  3. University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1262664 — بنام: Climent d'Alexandria
  4. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0018255.xml — بنام: Climent d’Alexandria — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  5. ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2823 — بنام: Clement of Alexandria — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
  6. ^ ا ب KANTO ID: https://urn.fi/URN:NBN:fi:au:finaf:000109102 — بنام: Aleksandrialainen Klemens — عنوان : KANTO – Kansalliset toimijatiedot — اجازت نامہ: CC0
  7. ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2017 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  8. بنام: Clement of Alexandria — Post-Reformation Digital Library author ID: http://prdl.org/author_view.php?a_id=1218 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. بنام: Clemens von Alexandria — Ökumenisches Heiligenlexikon ID: https://www.heiligenlexikon.de/BiographienC/Clemens_von_Alexandria.html — عنوان : Ökumenisches Heiligenlexikon
  10. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/56560 — بنام: Titus Flavius Clemens
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19831907