ثابت بن عبید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثابت بن عبید
معلومات شخصیت

ثابت بن عبید غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔

نام ونسب[ترمیم]

ثابت بن زید کا نسب مؤرخین نے بیان نہیں کیا۔

اسلام[ترمیم]

مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔

غزوات[ترمیم]

غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔

وفات[ترمیم]

جنگ صفین میں علی المرتضیٰ کے ساتھ تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 332حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 136،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ380،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔