پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری
قسمالٰہیات
قیام1812ء
الحاقپریسبیٹیرین کلیسیا
انڈومنٹ$986 ملین
ایم۔ کریگ برنس
تدریسی عملہ
55
طلبہ518
پوسٹ گریجویٹ429
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
89
مقامپرنسٹن، ، امریکا
کیمپسمضافات, 23 ایکڑز (93،000 میٹر²)
ویب سائٹwww.ptsem.edu

پرنسٹن تھیولوجیکل سیمینری (پی ٹی ایس) ایک نجی، غیر منافع بخش اور آزاد گریجویٹ مذہبی تربیت گاہ (سیمینری) ہے۔ اس کا قیام 1812ء میں معظم ڈاکٹر آرچی بالڈ الیگزینڈ، پریسبیٹیرین کلیسیا کی جنرل اسمبلی اور نیو جرسی کے کالج (یعنی جامعہ پرنسٹن) کی سرپرستی میں عمل میں آیا۔ امریکا میں یہ دوسری قدیم ترین مذہبی تربیت گاہ ہے۔[1][2] یہ پریسبیٹیرین کلیسیا (امریکا) سے ملحق دس مذہبی تربیت گاہوں میں سب سے بڑی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of the Seminary"۔ Official Website۔ Princeton Theological Seminary۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Dear Mr. Mudd: Princeton Theological Seminary"۔ Mudd Manuscript Library Blog۔ Princeton University۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017