گورنمنٹ رنگ محل ہائی اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گورنمنٹ رنگ محل ہائی اسکول

رنگ محل مشن اسکول کا موجودہ نام گورنمنٹ رنگ محل ہائی اسکول ہے، یہ اندرون لاہور میں واقع ہے۔ اس کو اکتوبر 1852ء[1] میں چارلس ولیم فورمن نے تعمیر کیا تھا۔ یہ پہلے پہل ایک مسیحی مشنری اسکول تھا آزادی پاکستان کے بعد یہ گورنمنٹ کے انڈر آگیا۔ اس اسکول کے پہلے ہیڈ ماسٹر ایک بنگالی مسیحی تھے جن کا نام گوروداس مترا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Old Lahore: Reminiscences of a Resident by Henry Raynor Goulding, T. H. Thornton