نائٹ اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نائٹ اسکول ایک قسم کا بالغاں کی پڑھائی کا اسکول جس کی ضرورت تب پڑتی ہے جب لوگ دن کے وقت مزدوری کرنے کی وجہ سے نہیں پڑھ سکتے اس صورت میں کلاسوں کا انعقاد رات یا شام کے اوقات کیا جاتا ہے۔