مینا (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مینا سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:

  • مَیْنا: برصغیر میں یہ پرندہ پاکستان اور بھارت میں عام تعداد میں پایا جاتا ہے۔ اس کو انڈین مینا بھی کہتے ہیں۔ ایشیا میں اس کی دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کے پروں کا رنگ کتھئ یا کالا ہوتا ہے۔ چونچ اور پنجے پیلے یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ پہاڑی مینا اور جنگل کی مینا کہلاتے ہیں۔ مینا کی نوع کثرت افزائش کی وجہ سے چھا گئی ہے۔ مینا کی ایک قسم بالی معدوم ہو چکی ہے۔ مینا کا لفظ ہندی زبان کا سمجھا جاتا ہے جو سنسکرت سے آیا ہے۔ مینا کی کافی اقسام جنوبی امریکا، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، نیوزیلنڈ میں موجود ہیں۔ مینا کا کوئی قدرتی گروپ نہیں بلکے اس کو برے صغیر کی اسٹارلنگ کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں۔ اسٹارلنگ دو بار ارتقائی تبدیلی ہوئی تو ان کے دو گروپ بن گئے۔ پہلے ان کا ابی تعلق کولیٹو اور الپونکس کے شجرے میں نکلا۔ لاکھوں سال بعد عام اسٹارلنگ اور کلغی والی اسٹارلنگ زمین پی رہنے والی مینا سے جر گیا۔ اس کی وجہ انکا چمکیلے پر ک علاوہ انکا سر اور لمبی دم تھا۔ بالی مینا نمایاں ہونے کے باوجود معدوم ہو چکی ہے۔
  • مینا (جڑی بوٹی): ایک فصلی جڑی بوٹی جو گندم کی فصل میں اُگتی ہے۔
  • مِیْنَا: مِینا زیادہ تر بھارت کے راجستھان اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں قیام کرنے والا ایک قبیلہ ہے۔ انھیں ویدی زمانے میں متسیہ (سمک / مچھلی) جمہوریہ کے متسیہ قبیلے کا وارث کہا جاتا ہے، جو چھٹھی صدی قبل مسیح میں ظہور پزیر ہوئے۔
  • مِینا بھارت کا ایک عام نام ہے جو عورتوں کے لیے مستعمل ہے۔
  • اس نام کی شخصیات، مثلًا:
  1. مینا کماری: یہ ایک بھارتی اداکارہ تھی۔
  2. میرا کمار: بھارت کے پارلیمنٹ کی اسپیکر رہ چکی ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔