دار الحکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دار الحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دار الحکومت[ترمیم]

دار الحکومت یا دار الخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دار الحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دار الحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دار الحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت[ترمیم]

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملک دار الحکومت
1  آذربائیجان باکو
2  آرمینیا یریوان
3  آسٹریا ویانا
4  آسٹریلیا کینبرا
5  جمہوریہ آئرلینڈ ڈبلن
6  آئس لینڈ ریکیاوک
7  اتحاد القمری مورونی
8  ارجنٹائن بیونس آئرس
9  اردن عمان (شہر)
10  ازبکستان تاشقند
11  استوائی گنی ملابو
12  اسرائیل یروشلم
13  اطالیہ روم
14  افغانستان کابل
15  البانیا تیرانا
16  الجزائر الجزیرہ
17  انڈورا انڈورا لا ویلا
18  انڈونیشیا جکارتہ
19  انگولا لواندا
20  ایتھوپیا ادیس ابابا
21  ایران تہران
22  ایکواڈور کوئٹو
23  ایل سیلواڈور سان سلواڈور
24  بارباڈوس برج ٹاؤن
25  بحرین منامہ
26  برازیل براسیلیا
27  مملکت متحدہ لندن
28  برکینا فاسو اواگادوگو
29  برونائی دارالسلام بندر سری بگاوان
30  برونڈی گیتیگا
31  بلغاریہ صوفیہ
32  بنگلادیش ڈھاکہ
33  بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
34  بولیویا لا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35  بوٹسوانا گبرون
36  بھارت نئی دہلی
37  بھوٹان تھمپو
38  بہاماس نساؤ
39  بیلاروس منسک
40  بیلیز بلموپان
41  بینن پورٹو نووو
42  پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
43  پاکستان اسلام آباد
44  پلاؤ میلیکیوک
45  پاناما پاناما شہر
46  پرتگال لزبن
47  پولینڈ وارسا
48  پیراگوئے اسونسیون
49  پیرو لیما
50  تاجکستان دوشنبہ
51  ترکمانستان اشک آباد
52  ترکیہ انقرہ
53  تنزانیہ دارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54  تووالو فونافوتی
55  تھائی لینڈ بینکاک
56  تونس تونس
57  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
58  ٹوگو لومے
59  ٹونگا نوکوالوفا
60  جاپان ٹوکیو
61  جارجیا تبلیسی
62  جبوتی جبوتی (شہر)
63  جرمنی برلن
64  جزائر سلیمان ہونیارا
65  جزائر مارشل ماجورو
66  چیک جمہوریہ پراگ
67  جمیکا کنگسٹن
68  جنوبی افریقا پریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلومفونٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
193  جنوبی سوڈان جوبا
69  جنوبی کوریا سیول
70  چاڈ اینجامینا
71  چلی سینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72  چین بیجنگ
73  ڈنمارک کوپن ہیگن
74  ڈومینیکا روسو
75  روانڈا کیگالی
76  روس ماسکو
77  رومانیہ بخارسٹ
78  ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی
79  زمبابوے ہرارے
80  زیمبیا لوساکا
81  ساؤٹوم ساؤ ٹوم
82  سان مارینو سان مارینو شہر
83  سربیا بلغراد
84  سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85  سرینام پاراماریبو
86  سعودی عرب ریاض
87  سلوواکیہ براتیسلاوا
88  سلووینیا لیوبلیانا
89  سنگاپور سنگاپور
90  سوازی لینڈ مبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91  سوڈان خرطوم
92  سویٹزرلینڈ برن
93  سویڈن اسٹاک ہوم
94  سیشیلز وکٹوریا
95  سیرالیون فری ٹاؤن
96  سینٹ کیٹز و ناویس باسیتیر
97  سینٹ لوسیا کاستریس
98  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
99  سینیگال ڈاکار
100  سوریہ دمشق
101  شمالی کوریا پیانگ یانگ
102  صومالیہ موغادیشو
103  عراق بغداد
104  سلطنت عمان مسقط
105  فجی سووا
106  فرانس پیرس
107  فلپائن منیلا
108  فن لینڈ ہلسنکی
109  قازقستان آستانہ
110  قبرص نکوسیا
111  قطر دوحہ
112  جمہوریہ کانگو برازاویل
113  جمہوری جمہوریہ کانگو کنشاسا
114  کرغیزستان بشکیک
115  کرویئشا زغرب
116  کمبوڈیا پنوم پن
117  آئیوری کوسٹ یاموسوکرو (باضابطہ)، آبیدجان (انتظامی)
118  کوسٹاریکا سان ہوزے
119  کولمبیا بوگوتا
120  کویت کویت شہر
121  کیپ ورڈی پرائیا
122  کیریباتی تاراوا
123  کیمرون یاؤندے
124  کینیا نیروبی
125  کینیڈا اٹاوہ
126  کیوبا ہوانا
127  گریناڈا سینٹ جارجز
128  جمہوریہ گنی کوناکری
129  گنی بساؤ بساؤ
130  گواتیمالا گوئٹے مالا شہر
131  گھانا اکرا
132  گیانا جارج ٹاؤن
133  گیبون لبریویل
134  گیمبیا بانجول
135  لاؤس وینتیان
136  لائبیریا مونروویا
137  لبنان بیروت
138  لتھووینیا ولنیس
139  لٹویا ریگا
140  لکسمبرگ لکسمبرگ (شہر)
141  لیبیا طرابلس
142  لیختینستائن واڈوز
143  لیسوتھو ماسیرو
144  مالدیپ مالے
145  مالٹا والیٹا
146  مالدووا کیشیناو
147  مالی بماکو
148  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا پالیکیر
149  متحدہ عرب امارات ابو ظہبی
150  مڈغاسکر اینٹانانیریو
151  مراکش رباط
152  مشرقی تیمور دیلی
153  مصر قاہرہ
154  جمہوریہ مقدونیہ اسکوپیہ
155  ملائیشیا پتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156  ملاوی لیلونگوے
157  موناکو موناکو
158  منگولیا اولان باتور
159  موریشس پورٹ لوئس
160  موزمبیق موناکو
161  مونٹینیگرو پوڈگوریکا
162  میانمار نیپیداو
163  میکسیکو میکسیکو سٹی
164  ناروے اوسلو
165  ناورو یارن
166  نائجر نیامی
167  نائجیریا ابوجا
168  نکاراگوا ماناگوا
169  نمیبیا ونڈہوک
170  نیپال کھٹمنڈو
171  نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172  نیوزی لینڈ ویلنگٹن
173  وانواٹو پورٹ ولا
174  وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
175  ویت نام ہنوئی
176  وینیزویلا کراکس
177  ہسپانیہ میڈرڈ
178  مجارستان بوداپست
179  ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
180  ہیٹی پورٹ او پرنس
181  یمن صنعا
182  یوراگوئے مونٹیویڈیو
183  یوکرین کیف
184  یونان ایتھنز
185  اریتریا اسمارا
186  استونیا تالن
187  اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188  بلجئیم برسلز
189  جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
190  سامووا آپیا
191  موریتانیہ نواکشوت
192  یوگنڈا کمپالا

دیگر ممالک کے دار الحکومت[ترمیم]

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انھیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار ملک دار الحکومت
1  فلسطین رملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2  کوسووہ پریستینا
3  ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ) ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین[ترمیم]