بری فوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بری فوج کسی بھی قوم یا ملک کی فوج کی اس قسم کو کہتے ہیں جو ملک وطن کے دفاع میں زمینی کارروائی انجام دیتی ہے۔ اس کو آرمی یا زمینی یا بری فوج بھی کہا جاتا ہے۔افواج کی اقسام میں بری فوج کے لیے بحری فوج اور فضائیہ بھی شامل ہیں۔