دادا استاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دادا استاد
اداکار سلطان راہی
رانی (اداکارہ)
علی اعجاز
محمد رفیع خاور(ننھا)
اقبال حسن
مظفر ادیب
سعید خان رنگیلا
حبیب
الیاس کشمیری (اداکار)
سائقا (اداکارہ)  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ہنگامہ خیز فلم،  ڈراما  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بول خواجہ پرویز  ویکی ڈیٹا پر (P676) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2 مارچ 1984  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دادا استاد پنجابی زبان میں بنائی گئی ایک پاکستانی ایکشن فلم ہے، یہ فلم 2 مارچ 1984ء کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ فلم کے ہدایتکار حسنین فلمساز ایس اے گل ہے۔

اہم کردار[ترمیم]

پروڈکشن[ترمیم]

دادا استاد کی تشکیل لاہور پاکستان میں پنجابی فلموں کے مرکز لالی وڈ میں ہوئی، یہ فلم ایورنیوز میں تیار ہوئی۔ اس مووی کی اختلاط سازی کے لیے لندن فاموس ویڈیو پر تیار کی گی۔

ساونڈ ٹریک[ترمیم]

دادا استاد کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، مہدی حسن، مہناز بیگم کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی۔ یہ 2 مارچ 1984 کو سونی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔

سونگ ٹریک فہرست
    • اک واری ہس کہ وکہھا
    • اک منڈا میرے محلے دا
    • آگے آگے چلو تہوڈے پچہے پچہے آوا گے
    • مملہ گڑ بڑ اے
    • کر کے پسند تیرا ساتھ نیں توڑا
    • اک واری ہس کہ وکہھا (مہناز)

بیرونی روابط[ترمیم]