راؤ محمد اجمل خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راؤ محمد اجمل خان
رکنِ مجلس شوریٰ پاکستان
آغاز منصب
2013ء
مدت منصب
2002ء2007ء
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راؤ محمد اجمل خاں ایک سیاست دان ہیں، جو اوکاڑا کے نامی گرامی سیاست دان راؤ محمد افضل خاں کے بیٹے ہیں۔ آپ پہلی بار این اے۔112 (اوکاڑا-3) سے 2002ء میں کامیابی[1] سمیٹنے کے بعد اب موجودہ رکنِ مجلس شوریٰ ہیں۔[2]

پیدائش[ترمیم]

آپ 20 اگست، 1954ء کو تحصیل دیپالپور میں پیدا ہوئے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-41" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 22 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017 
  3. "پیدائش"۔ پلڈاٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر2017