چودھری دیوی لال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چودھری دیوی لال
(انگریزی میں: Chaudhary Devi Lal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
نائب وزیر اعظم بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 دسمبر 1989  – 21 جون 1991 
یشوانترو چاون  
لال کرشن اڈوانی  
معلومات شخصیت
پیدائش 25 ستمبر 1914ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 اپریل 2001ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن راج گھاٹ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ہریانہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس (–1971)
آزاد سیاست دان (1971–1977)
جنتا پارٹی (1977–1987)
جنتا دل (1988–1990)
سماج وادی جنتا پارٹی (1990–1996)
انڈین نیشنل لوک دل (1996–2001)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اوم پرکاش چوٹالا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  حریت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہریانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری دیوی لعل (انگریزی: Chaudhary Devi Lal) ایک ہندوستانی سیاست دان تھا جو ایک دفعہ (1977–79) اور پھر دوسری مرتبہ 1987–89 میں ہریانہ کے وزیر اعلٰی کے طور پر خدمت کرتے رہے۔ وہ 1989ء سے 1991ء تک بھارت کے 6 ویں نائب وزیر اعظم کے طور پر بھی خدمت کر چکے ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

دیوی دیال چوٹالہ 25 ستمبر 1915ء تیجا کھیڑا (آج کے ضلع سرسا، ہریانہ) میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ماں کا نام "شگن دیوی" تھا اور والد کا نام "لیکھ رام" تھا۔ لیکھ رام چوٹالہ گاؤں کا جاٹ تھا جو 2750 بگا زمین کی ملکیت کا مالک تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chaudhary-Devi-Lal
  2. History of Sirsa town۔ صفحہ: 241۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2017