سبھا پرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سبھا پرو رزمیہ مہابھارت کی اٹھارہ کتابوں میں سے دوسری کتاب ہے۔ اس میں 10 ذیلی کتب اور 81 ابواب جبکہ تنقیدی نسخے میں 9 ذیلی کتب اور 72 ابواب ہیں۔ اندرپرستھ میں مایا کے ہاتھوں بنائے گئے ہال کے تذکرے سے سبھا پرو کا آغاز ہوتا ہے۔ پانچویں باب میں مملکت اور شہریوں کی خوش حالی کے لیے ناگزیر سینکڑوں انتظامی اصولوں کا ذکر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]