اردو کارٹون دنیا (ویب سائٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو کارٹون دنیا
سائٹ کی قسم
کارٹونی کہانیاں (کامکس)
دست‌یاباردو
مالکسید مکرم نیاز
بانیمکرم نیاز
ایڈیٹرمکرم نیاز
ویب سائٹwww.urdukidzcartoon.com
الیکسا درجہIncrease 252,273 (عالمی جنوری/2018ء)
تجارتینہیں
آغاز2012ء
موجودہ حیثیتآن لائن

اردو کڈز کارٹون یا اردو کارٹون دنیا بچوں کے لیے اردو زبان میں تحریر شدہ کامکس اور کارٹون کی ویب گاہ ہے۔ اس ویب گاہ کا آغاز بھارتی صحافی سید مکرم نیاز نے 2012ء میں کیا، ویب گاہ کا ڈومین نیم اردو کڈز کارٹون ہے لیکن ویب گاہ کا عام استعمال ہونے والا نام اردو کارٹون دنیا ہے۔ اس ویب گاہ میں بچوں کے لیے مختلف زبانوں کی کامکس کو اردو میں ترجمہ کر کے پیش کیا جاتا ہے۔ اب تک اس ویب گاہ کے لیے مکرم نیاز نے دو سو سے زائد کامکس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔[1]

کردار[ترمیم]

نام ا اصل نام تفصیل
سپریمو معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن
فولادی ایک دلیر نوجوان
گوفی (کتا) ایک کتا
جادوگر سرکار
شہ زور نقاب پوش
جانی
بلو
بہادر
بنی خرگوش
بھولا بلا
گھسیٹا
چندو
سندر بن
بی موٹی
پپو اور ببلو
چھوٹے نواب
ٹام اور جیری
ملا نصیر الدین
میاں نٹ کھٹ
پنکی
جانی
چاچا چودھری
ڈونالڈ بطخ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. علی مجتبیٰ (19 نومبر 2017ء)۔ "بچوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ"۔ 23 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]