راکھ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راکھ
ہدایت کار
اداکار عامر خان
پنکج کپور
سپریا پاٹھک
نینا بالسیور
جگدیپ
ہومی واڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما ،  ہنگامہ خیز فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگزیکٹو پروڈیوسر ادیتا بھتٹاچریا ،  سنجیت سیوان   ویکی ڈیٹا پر (P1431) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر سنتوش سیوان   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی رنجیت باروت   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹر اے سریکار پرساد   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1989  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (1988)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (وصول کنندہ:پنکج کپور ) (1988)
قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (وصول کنندہ:عامر خان ) (1988)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین ایڈیٹنگ (1988)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v226805  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0290820  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راکھ 1989ء میں بنائی گئی ایک بھارتی جرائم تھریلر فلم تھی، جس میں عامر خان، پنکج کپور اور سپریا پاٹھک جیسے اداکار شامل تھے۔ اس فلم کے ہدایت کار ادیتیا بھٹا چاریا تھے۔

یہ قیامت سے قامت تک کے بعد عامر خان کی دوسری فلم تھی، جس نے تین قومی فلم اعزاز جیتے اس نے ناقدین سے کافی تعریفیں سمیٹیں نیز اس طرز پر اس کے بعد بننے والی کئی فلموں کو متاثر کیا۔[1][2] اس فلم سے سنتوش ساون اور اے۔ سریکار پرساد کی بالی وڈ میں پہلی دفعہ آمد ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "'Aamir never wanted to be an actor'"۔ Rediff Movies۔ 3 جون 2009 
  2. Movie Review: Raakh (1989): A stylish film about Crime and revenge! آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ passionforcinema.com (Error: unknown archive URL) 3 اپریل 2007.
  3. "Aamir asks fans not to watch his film Raakh"۔ سی این این نیوز 18۔ 2 Jun 2009۔ 08 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2016