براکاہ کی وادی

متناسقات: 31°38′1.94″N 35°7′3.76″E / 31.6338722°N 35.1177111°E / 31.6338722; 35.1177111
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

براکاہ یا براکاہ کی وادی (عبرانی ≈ برکت کی وادی)۔ وہ وادی جہاں عمونیوں اور موآبیوں پر غلبہ پانے کے بعد یہوسفط بادشاہ نے اپنی افواج کو جمع کر کے فتح کے لیے خدا کی تعریف کی۔[1] یہ بیت لحم اور حبرون کے درمیان میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پرانا عہد نامہ، 2 تواریخ 20: 26

31°38′1.94″N 35°7′3.76″E / 31.6338722°N 35.1177111°E / 31.6338722; 35.1177111