ابو زرعہ رازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابو زرعہ الرازی سے رجوع مکرر)
ابو زرعہ رازی
(عربی میں: أبو زرعة الرازي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 809ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 ستمبر 878ء (68–69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ احمد بن حنبل ،  ابن ابی شیبہ ،  عبدالرحمن دارمی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابو حاتم رازی ،  مسلم بن حجاج ،  ابو عوانہ   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو زرعہ الرازی (پیدائش: 816ء– وفات: یکم ستمبر 878ء) محدث، عالم، مدونِ حدیث تھے۔

کردار اور شخصیت[ترمیم]

ابو زرعہ الرازی مشہور حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔ ایک قول ہے کہ ابو زرعہ کو سات لاکھ احادیث حفظ تھیں۔ فقیہ پرہیزگار، کنارہ کش، عبادت گزار، متواضع اور خشوع و خضوع والے عالم تھے۔ ان کی پرہیزگاری کی شہادت اِن کے ہم عصر علما نے بھی دی ہے کہ وہ اپنے تمام ہم عصروں کے بلند پایہ عالم تھے۔ ابوزرعہ نے اپنی جوانی امام احمد بن حنبل کے ہمراہ بسر کی ہے اور صرف پنجگانہ فرض نماز کی ادائیگی پر اکتفاء کرتے اور امام احمد بن حنبل سے اپنی گفتگو کو غنیمت جانتے ہوئے نوافل اداء نہ کرتے کہ امام احمد بن حنبل سے اکتسابِ علم زیادہ کرسکیں۔[1]

وفات[ترمیم]

ابو زرعہ کی وفات بروز پیر 29 ذوالحجہ 264ھ/ یکم ستمبر 878ء کو ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن کثیر: البدایہ والنہایہ، جلد 11، صفحہ 84۔ مطبوعہ لاہور