سیاسی نظریہ سازوں کی فہرست
ایک سیاسی نظریا ساز وہ شخص ہوتا ہے جو سیاسی نظریہ، بشمول سیاسی فلسفہ کا تجزیہ کرتا اور ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔ نظریہ ساز جامعاتی یا آزاد محقق ہو سکتا ہے۔
قابل ذکر تاریخی سیاسی نظریہ ساز[ترمیم]
- ارسطو
- افلاطون
- اڈمنڈ برک
- چانکیہ
- فریڈرک اینگلز
- بن یمین فرینکلن
- جارج ولہلم فریڈریک ہیگل
- ایمانویل کانت
- جان لاک
- نکولو مکیاویلی
- جیمز میڈیسن
- کارل مارکس
- تھامس مور
- ژاں ژاک روسو
- سپینوزا
بیسویں صدی کے سیاسی نظریہ ساز[ترمیم]
- طارق علی
- لوئی التھیوز
- محمد اسد
- ناؤم چومسکی
- چی گویرا
- فریڈریک ہایک
- محمد اقبال
- ہنری لوفے
- روزا لکسمبرگ
- ژاں پال سارتر
- ٹراٹسکی