یہودی مسیحی ورثہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہودی مسیحی ایک اصطلاح ہے جو 1950ء میں یہودیت اور مسیحیت کے مشترکہ اخلاقی معیار کا احاطہ کرتی ہے، جیسے دس احکام۔ یہ اصطلاح امریکی شہری مذہب کا حصہ بن چکی ہے۔ اور اسے اکثر بین المذہبی تعاون کے فروغ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ حالیہ برسوں میں اسلام کو بھی اس کے دائرے میں شامل کرنے کے لیے اصطلاح کو تبدیل کر کے ابراہیمی ادیان کر دیا گيا ہے۔[1]
ماہرین اس اصطلاح کو دوسرے ہیکل عہد کی رہبانی یہودیت اور مسیحیت کے رہنماہان کے روابط کو بیان کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Aaron W. Hughes (2012)۔ Abrahamic Religions: On the Uses and Abuses of History۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 71–75۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2015 الوسيط
|url-status=
تم تجاهله (معاونت)
الہیات | |||||
---|---|---|---|---|---|
تعلقات |
| ||||
تقابل | |||||
مزید دیکھیں |
بائبل (Scriptures) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بنیادیں | |||||||||
تاریخ مسیحیت (timeline) (spread) |
| ||||||||
مسیحی فرقہs (list, members) |
| ||||||||
مسیحی الٰہیات | |||||||||
Philosophy | |||||||||
Other Features |
| ||||||||