جزیرہ شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ ارومیہ کے مشرقی حصہ میں جزیرہ شاہی واقع ہے۔

جزائر شاہی ایران کے صوبہ آذربائیجان شرقی میں واقع بحیرہ ارمیا میں واقع ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اب یہ جزیرہ شہرستان اس کو کے انتظامات میں شامل ہے۔ جزیرہ شاہی بحیرہ ارمیا میں وہ واحد جزیزہ ہے جو آباد اور گنجان ہے۔

ہلاکو خان[ترمیم]

8 فروری 1265ء کو منگول سلطنت کا حکمران اور ایل خانی سلطنت کا بانی ہلاکو خان انتقال کرگیا اور اُسے جزیرہ شاہی میں ایک پہاڑی پر واقع قلعہ میں دفن کیا گیا۔ ہلاکو کا مدفن اِس جزیرے پر دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]