اسکندریہ تروآس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تروآس نام ایک علاقے اور ایک شہر دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایشیائے کوچک کے شمال میں رومی آسیہ کا حصہ تھا۔ شہر کا پورا نام اسکندریہ تروآس ہے جو قدیم شہر ٹرائے سے تقریباً دس میل کے فاصلے پر ہے۔ قیصر آگستس کے زمانہ میں یہ رومی نو آبادی تھی۔ یہ مکدنیہ اور آسیہ (موجودہ ایشیا) کے درمیان میں ایک بندر گاہ تھی جہاں تجارتی جہاز ٹھہرتے تھے۔[1][2] یہاں کافی کھنڈر پائے جاتے ہیں۔ اسکستنبول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعمال 16: 8/ 20: 5
  2. 2۔ کرنتھیوں 2: 12