تبادلۂ خیال صارف:حسنین شاہ9

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


 یہ ایک پاکستانی صارف ہے اور اسے اپنے پاکستانی شہری ہونے پر
فخر ہے۔


یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم

پاکِستانی‌وِیکی‌پِیڈیاصارِف
Pakistani Wikipedian

______________________________

______________________________
اِسلامی‌جمہورِیہ پاکِستان
Islamic Republic of Pakistan

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید حسنین شاہ9

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,116 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 03:56, 5 جنوری 2018 (م ع و)

حوالہ جات[ترمیم]

السلام علیکم!

اردو ویکیپیڈیا پر آپ کو متحرک دیکھ کر انتہائی مسرت محسوس ہو رہی ہے۔ اسلامی موضوعات کی ترامیم کافی اچھی ہیں مگر ان میں ایک مسئلہ ہے آپ حوالے درست شامل نہیں کر پا رہے ہیں آپ حوالے شامل کرنے کے لیے معاونت:تعارف حوالہ جات/1 سے مدد لیں۔ امید ہے کہ ہم آپ کی رفاقت سے مستفید ہوتے رہیں گے شکریہ! — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:07، 17 اپریل 2018ء (م ع و)

گزارش[ترمیم]

گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا سے پیامات حذف نہ کریں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:09، 27 اپریل 2018ء (م ع و)

ترمیمی دوڑ[ترمیم]

محترم حسنین شاہ صاحب!

آپ کے ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں 9 مضامین ہیں۔ ایک کا اضافہ کرنے سے یہ پورے دس ہو سکتے ہیں۔ اردو ویکی سے آٹھ صارف ہیں جن کے دس یا اس سے زیادہ مضامین ہیں۔ آپ اور ایک دوسرے عمیر مرزا کے بھی 9 ہیں۔ آپ دونوں حضرات اگر ان دو دنوں میں ایک ایک مضمون شامل کر دیں تو، اردو ویکی کے دس مضامین والے صارفین کی تعداد ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30، 29 مئی 2018ء (م ع و)

شکریہ![ترمیم]

ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:04، 5 اگست 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب حسنین شاہ9 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

جناب حسنین شاہ9 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء[ترمیم]

محترم حسنین شاہ9 صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

رائے درکار[ترمیم]

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار[ترمیم]

[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:27، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء[ترمیم]

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی اشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک[ترمیم]

خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب حسنین شاہ9 صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم حسنین شاہ9 صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

جناب حسنین شاہ9 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0[ترمیم]

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

گزارش۔[ترمیم]

السلام عليكم۔ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ حضرت قبلہ بابوجیؒ کے بارے میں آپ کی طرف سے لکھی گئی معلومات پڑھ کر بہت خوشی محسوس ہوئی۔ اُسی وقت دل میں خیال آیا کے آپ سے فرزندِ بابوجیؒ جناب سیدی و مرشدی حضرت پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی صاحب المعروف حضور چھوٹے لالہ جی سرکار پر وکیپیڈیا آرٹیکل لکھنے یا لکھنے میں مدد کرنے کی درخواست کی جائے۔ اللہ کریم‎ آپ کو جزائےخیر عطا فرماے۔ Zaydbinumar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:15، 14 ستمبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء[ترمیم]

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج[ترمیم]

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے محنت وجانفشانی
جناب کی محنت اور جس شعبے میں تحریر کررہے ہیں قابل تحسین ہے ابو السرمد محمد یوسف 02:04، 25 نومبر 2019ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Dear Participants and Organizers,

Congratulations!

It's WAM's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2019, the fifth edition of WAM. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the WAM International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2019. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:16، 3 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for WAM postcard 31/01/2019 UTC 23:59. If you haven't filled the google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.01


MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58، 20 جنوری 2020ء (م ع و)

محترم حسنین شاہ9 صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

WAM 2019 Postcard: All postcards are postponed due to the postal system shut down[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear all participants and organizers,

Since the outbreak of COVID-19, all the postcards are postponed due to the shut down of the postal system all over the world. Hope all the postcards can arrive as soon as the postal system return and please take good care.

Best regards,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.03

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari[ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر[ترمیم]







جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients[ترمیم]

tiger face
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Digital Postcards and Certifications[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2019
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award[ترمیم]

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی[ترمیم]

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020[ترمیم]

Wikipedia Asian Month 2020
Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے منتخب مضمون
ابوبکر صدیق کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:20، 14 اپریل 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات[ترمیم]

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں[ترمیم]

محترم حسنین شاہ9،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)