فریحہ رزاق ہارون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریحہ رزاق ہارون
سندھ کی صوبائی اسمبلی
مدت منصب
2002 – 2007
معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1956ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 2018ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ہزار خان بجارانی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نشاط افزا  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فریحہ رزاق ہارون ایک پاکستانی سیاست دان، صحافی اور رکن سندھ صوبائی اسمبلی از 2002ء تا 2007ء رہیں۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیاست دان میر ہزار خان بجارانی کی بیوی تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

سابقہ رکن سندھ اسمبلی نشاط افزا ان کی والدہ ہیں۔[1] انھوں نے ایم اے آرٹس کی ڈگری حاصل کی تھی اور کچھ عرصہ جنگ اخبار میں کا م کیا[2] وہ سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن، کابینہ وزیر میرہزار خان بجارانی کی چوتھی بیوی تھیں۔ دونوں میاں بیوی کی وفات یکم فروری 2018ء کو کراچی میں اپنے گھر میں ہوئی، ان کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا۔ کراچی پولیس نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ میر ہزار خان نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور اس کے بعد خودکشی کر لیref>کراچی: صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی لاشیں رہائش گاہ سے برآمد | پاکستان - Geo.tv</ref>

سیاسی دور[ترمیم]

فریحہ سندھ صوبائی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے خواتین کی مخصوص نشست پر 2002ء کے انتخابات میں رکن منتخب ہوئیں۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "PPP minister Mir Hazar Khan Bijarani, wife found 'shot dead' in Karachi home"۔ DAWN.COM۔ 1 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018 
  2. ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018 
  3. "Sindh minister Mir Hazar Khan Bijarani, wife found dead at Karachi home"۔ www.geo.tv۔ 1 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2018