سورج گرہن 18 مئی 1901ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورج گرہن مئی 18, 1901
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًTotal
گاما-0.3626
وسعت1.068
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ389 sec (6 m 29 s)
متناسقات1°42′S 98°24′E / 1.7°S 98.4°E / -1.7; 98.4
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی238 کلومیٹر (148 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن5:33:48
حوالہ جات
Saros136 (31 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9283

18 مئی 1901ء کو مکمل سورج گرہن واقع ہوا تھا جو مشرق بعید اور جنوب مشرقی ممالک میں دیکھا گیا تھا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:56:04 پر ہوئی۔ مکمل گرہن کی ابتدا 03:59:00 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن 05:33:50 پر ہوا۔ جزوی سورج گرہن 07:08:46 پر اُترنا شروع ہوا اور 07:11:40 صبح کو یہ جزوی گرہن کی صورت میں ختم ہوا۔ مکمل گرہن کے سائے کی  کیفیت 6 منٹ 29 سیکنڈ تک رہی۔

مقامات[ترمیم]

یہ گرہن مڈغاسکر، جزیرہ رے یونیوں، ولندیزی شرق الہند، موریشس، پاپوا علاقہ، پاپوا نیو گنی، چین، بنگلہ دیش، مشرقی تیمور، برٹش راج (موجودہ بھارتانڈونیشیا، ملائیشیا، میانمار، لاؤس، فلپائن، صومالیہ، تائیوان، تنزانیہ، تھائی لینڈ، یوگنڈا، ویت ناممیں دیکھا گیا تھا۔

آئندہ گرہن[ترمیم]

اسی نوعیت کا گرہن آئندہ 29 مئی 1919ء کو دیکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]