عبد الرحمان اسفرائنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرحمان اسفرائنی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1242ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کسرق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1317ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص علاءالدولہ سمنانی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمٰن (1242ء-1319ء) لقب نور الدین اور نسبتی نام اسفرائنی تھا آپ ایران کے صوفی بزرگوں میں سے تھے اور سلسلہ کبرویہ سے منسلک تھے آپ نے علوم تصوف[1] اپنے وقت کے معروف صوفی شیخ احمد ذاکر جرجانی سے حاصل کی آپ کے مریدوں میں علاءالدولہ سمنانی معروف ہیں۔ آپنے بغداد میں کئی عرصہ علم حاصل کیا اور وہیں مدفن ہیں۔

حوالاجات[ترمیم]

  1. نوائے، صوفیہ