ٹیکنالوجی درس گاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیکنیکل یونیورسٹی آف برلن

ٹیکنالوجی درس گاہ (Institute of technology, university of technology, polytechnic university, technikon, and technical university) جامعہ کی ایک قسم ہے جو انجینئری، ٹیکنالوجی، اطلاقی علم اور بعض اوقات علوم فطریہ کے لیے مخصوص ہوتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  •  Joshua Girling Fitch، William Garnett (1911ء)۔ "Polytechnicدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)