جیو سپر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیو سپر
ہیڈ کوارٹردبئی
ملکیت
مالکجیو ٹی وی

جیو سپر پاکستان کا سب سے پہلا چینل ہے جس میں مختلف کھیلوں کے میچ اور ان کے بارے میں تبصرے پیش کیے جاتے ہیں۔ جیو ٹی سی نیٹ ورک کے زیر انتظام مندرجہ ذیل مزید ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔

مزید[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]