علم الکلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واشنگٹن قومی کیتھیڈرل

علم الکلیسیا مسیحی علم الٰہیات میں کلیسیا، مسیحیت کے مصدر، یسوع سے ربط، نجات کے حصول میں کردار، سیاست، ضابطۂ عمل، مستقبل اور اس کی مذہبی پیشواقیادت کا مطالعہ ہے۔ مختلف مسیحی فرقوں میں اس علم کے ذیلی شعبے موجود ہیں جیسے کہ کیتھولک علم الکلیسیا، پروٹسٹنٹ علم الکلیسیا اور اتحادی علم الکلیسیا۔

اشتقاقیات [ترمیم]

لفظ علم الکلیسیا علم + کلیسیا کا مرکب ہے۔

یہ اصطلاح کی تعریف انیسویں صدی میں کلیسیائی عمارتوں کی تعمیر اور ان کی تزئین کے لیے تھی اور کم از کم اشاعتی ادارہ اس لفظ اسی اصلی معانی میں جدید دور میں بھی استعمال کر رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]