قلعہ عبد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلعہ عبد اللہ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بلوچستان ،  ضلع قلعہ عبداللہ ،  کوئٹہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

قلعہ عبد اللہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کا شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہاں ایک مشہور قلعہ ہے جو سردار عبد اللہ خان اور ملک لال بیگ خان نورزئی نے تعمیر کروایا تھا جو 1841ء میں کابل کی جنگ میں شامل تھے جس میں ہزاروں برطانوی فوجیوں کا صفایا کیا گیا تھا۔