محلہ (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردوباد، آذربائیجان میں ایک محلہ

محلہ (انگریزی: Neighbourhood)(عربی: محلة ، (بنگالی: মহল্লা)‏ تلفظ: mahallā، ہندی: मोहल्ला، نقحرmōhallā‎ ، فارسی: محله‎ ،اردو: محلہ) ایک انتظامی تقسیم ہے جو عرب ممالک، بلقان، جنوبی ایشیاء مغربی ایشیاء اور قریبی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔