محمد میاں سومرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد میاں سومرو
تفصیل=
تفصیل=

صدر پاکستان
نگران
مدت منصب
18 اگست 2008ء – 9 ستمبر 2008ء
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیراعظم پاکستان
مدت منصب
16 نومبر 2007ء – 25 مارچ 2008ء
صدر پرویز مشرف
شوکت عزیز
یوسف رضا گیلانی
چوتھے چئرمین سینیٹ
مدت منصب
23 مارچ 2003ء – 11 مارچ 2009ء
وسیم سجاد
فاروق نائیک
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ
پاکستان مسلم لیگ ق  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج
جامعہ پنجاب
صادق پبلک اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بینکار،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔

جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انھوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔

میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

مزید[ترمیم]


سیاسی عہدے
ماقبل  گورنر سندھ
2000ء   –   2002ء
مابعد 
ماقبل  چیئرمین سینیٹ پاکستان
2003ء   –   2007ء
مابعد 
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
2007ء   –   2008ء
مابعد 
ماقبل  چیئرمین سینیٹ پاکستان
2008ء   –  20009ء
مابعد 
ماقبل  صدر پاکستان{{{2}}}
2008ء
مابعد