دشرتھ
راماین کردار | |
راجا دشرتھ اپنے بیٹے رام کو دیس نکالا کی سزا دیتے ہوئے | |
شریک حیات | کوشلیا, کیکئی, سومترا |
---|---|
اولاد | رام, بھرت, لکشمن, Shatrughna |
والدین | Aja |
شاہی خاندان | سوریا ونش |
دشرتھ (سنسکرت زبان: दशरथ؛ انگریزی: Dasharatha راماین کے مطابق ایودھیا کا بادشاہ اور ہندوؤں کے عقائد کے مطابق وشنو کے ساتویں اوتار رام کا والد تھا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر دشرتھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |