علم طیارہ سازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہواپیمائی (aeronautics)، ایک ایسا شعبۂ علم ہے جس میں اُن آلات (machines) پر تحقیق کی جاتی ہے جو ہوا میں پرواز کرسکیں، یعنی ایسی طرازات (techniques) پر تحقیق و مطالعہ جو ہوائی جہازوں (aircraft) سے متعلق ہوں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]