زرتشت خرگان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زرتشت خرگان مجوسیت کی ایک شاخ درستدینی کا عالم اور مزدک کا استاد تھا۔

سوانح[ترمیم]

خرگان کا تعلق فسا سے تھا اور متعدد سال بازنطینی سلطنت میں مقیم رہا۔[1]

مقولہ[ترمیم]

نور تیرگی پر غالب آ جاتا ہے، مگر یہ اختتام نہیں اور اس آمیزے کو تطہیر در کار ہے اور نور کو تیرگی کی گندگی سے مکمل پاکیزگی حاصل ہونا چاہیے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Esposito, John L. (2003). "Mazdakism". The Oxford Dictionary of Islam. New York: Oxford University Press. p. 198
  2. http://revistas.proeditio.com/iush/quid/article/download/2238/2295