ڈیئر زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلم کا پوسٹر
ہدایت کارگوری شندے
پروڈیوسرگوری خان
کرن جوہر
گوری شندے
تحریرگوری شندے
منظر نویسگوری شندے
ستارےعالیہ بھٹ
شاہ رخ خان
موسیقیامت ترویدی
سنیماگرافیلکسمن اتیکر
ایڈیٹرہیمانتی سرکار
پروڈکشن
کمپنی
ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
دھرما پروڈکشنز
ہوپ پروڈکشنز
تقسیم کارریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ
تاریخ نمائش
  • 23 نومبر 2016ء (2016ء-11-23) (شمالی امریکہ)
  • 25 نومبر 2016ء (2016ء-11-25) (دنیا بھر میں)
دورانیہ
150 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ22 کروڈ[2]
باکس آفساندازاً۔ 1392.9 ملین[3][4][5][6][7]

ڈیئر زندگی (عزیز زندگی) 2016 میں بنی ایک بھارت کی ہندی فلم ہے۔ اس کو لکھنے کا کام اور ڈائریکشن کا کام گوری شندے نے کیا ہے۔ فلم کو پروڈیوس گوری شندے، کرن جوہر اور گوری خان نے ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ، دھرما پروڈکشنز اور ہوپ پروڈکشنز کے بینرز تلے کیا ہے۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان اہم کردار تھے اور کنال کپور اور علی ظفر معاون کردار تھے۔ فلم کا پلاٹ ایک سنیمیٹوگرافر 'کائرا' پر مرتکز ہے، جو اپنی زندگی سے تنگ آ چکی ہوتی ہے اور وہ ڈاکٹر جہانگیر کو ملتی ہے، جو ایک نفسیات دان ہے۔ اوہ کائرا کی زندگی کو سمجھنے اور بہتر بنانے میں اس کی مدد کرتا ہے۔

فلم کے متعلق بات 2015ء میں ہی شروع ہو گئی تھی، جب شندے نے عالیہ بھٹ اور شاہ رخ خان کے ساتھ اقرار کر لیا تھا۔ فلم کا زیادہ تر حصہ گوا اور ممبئی میں فلمایا گیا ہے۔ اس فلم کی فلم بندی 21 جنوری سے 20 مئی 2016ء کے دوران میں کی گئی تھی۔ سنگیت کا کام فلم میں امت ترویدی نے کیا ہے اور زیادہ تر لائنیں کوثر منیر کی لکھی ہوئی ہیں۔ ڈیئر زندگی کو شمالی امریکا میں 23 نومبر 2016ء کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس کو دو دن بعد ہی 25 نومبر 2016ء کو اس کو دنیا بھر میں ریلیز کر دیا گیا تھا۔ اس فلم کو کچھ انعام بھی ملے۔

باکس آفس[ترمیم]

ڈیئر زندگی نے ممبئی، میسور، تمل ناڈو اور کیرالا میں اچھی کمائی کی، جبکہ اس کے الٹ شمالی امریکا میں شروع شروع میں اس کی کمائی بھارت کے مقابلے میں ٹھیک ہی رہی۔[8][9]

اس کو شمالی امریکا میں دو دن پہلاے ریلیز کیتا گیا تھا۔ پہلے دن یہ فلم امریکا میں 127 اسکرینوں پر چلی اور 1.19 کروڑ اس نے کمائی کی، کینیڈا کی 16 اسکرینوں پر اس نے 8.29 لاکھ کمائے۔ شمالی امریکا میں دو دنوں میں یہ فلم 1.58 کروڑ روپیے کما گئی۔[10][11]

اس فلم نے بھارت میں کُل 94.67 کروڑ روپیے کمائے اور دنیا بھر میں اس کی کمائی 139.29 کروڑ رہی۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dear Zindagi (PG)"۔ British Board of Film Classification۔ 21 نومبر 2016۔ 7 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2017 
  2. "Dear Zindagi: Budget to box office estimates – here's the detailed trade analysis!"۔ Daily News and Analysis۔ 24 نومبر 2016۔ 26 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2016 
  3. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Dear Zindagi"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 26 نومبر 2016۔ 29 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2016 
  4. "Dear Zindagi Does Well in First Week"۔ Box Office India۔ 2 دسمبر 2016۔ 4 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016 
  5. "Dear Zindagi Takes Good Opening"۔ Box Office India۔ 25 نومبر 2016۔ 27 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2016 
  6. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 at North America"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 25 نومبر 2016۔ 28 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2016 
  7. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 in overseas"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 26 نومبر 2016۔ 28 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 دسمبر 2016 
  8. "Dear Zindagi Does Well In First Week"۔ Box Office India۔ 2 دسمبر 2016۔ 4 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2016 
  9. "Dear Zindagi Takes Good Opening"۔ Box Office India۔ 25 نومبر 2016۔ 27 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2016 
  10. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 at North America"۔ Bollywood Hungama۔ 25 نومبر 2016۔ 28 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2016 
  11. "Box Office: Dear Zindagi Day 1 in overseas"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ 28 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2016 
  12. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Dear Zindagi"۔ Bollywood Hungama۔ 26 نومبر 2016۔ 29 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 28, 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]