جنسی رسوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنسی رسوم یا جنسی مراسم دو زمروں میں منقسم ہیں: ثقافت کے بنائے ہوئے اور فطری رویے کی اُپَج کے طور پر۔ انسان نے ہم بستری سے متعلق رسوم تولید کے لیے درکار ارتقائی حاجت کو پورا کرنے کے لیے کی، جو بعد میں سماج کا جزو لاینفیک بن گیا اور اسی کی تفصیلات کے طور پر شادی کی رسوم، رقص، وغیرہ شامل ہوئے۔ اس بات کے لیے فی الحقیقت دلائل پیش کیے جاتے ہیں کہ 'ہم بستری زیادہ رسم و رواج کے ساتھ ... یہ ثقافت کی نوعیت بدل چکا ہے۔'[1]

کبھی کبھار جنسی رسوم ضرورت سے زیادہ رسمی نوعیت کے ہوتے ہیں اور/یا مذہبی سرگرمی کا حصہ ہوتے ہیں، جیسے کہ ہیروس گاموس (Hieros gamos)، ہیروڈول (hierodule) اور اورڈو ٹیمپلی اورئینٹیس (Ordo Templi Orientis)۔ معاصر مقدس جنسی رسوم کو 'باتسلسل، علامتی، اظہار سے متعلق، باتقریب، روایتی، روزمرہ، عادتی، نچلی سطح سے متعلق، جادوئی اور سنجیدہ' کہا گیا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Desmond Morris, The Naked Ape Trilogy (London 1994) p. 246 and p. 34
  2. "Sacred Sexual Rituals" p. 3 آرکائیو شدہ 2010-12-25 بذریعہ وے بیک مشین

مزید مطالعات[ترمیم]

  • O. E. Wall, Sex and Sex Worship (2004)

== بیرونی روابط ==*