تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:آزاد دائرۃ المعارف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹاوری قوم کی مختصر تاریخ[ترمیم]

History of Tauri caste

 Britanica 

Incyclopedia کے مطابق 480 سال قبل مسیح کریمیا کاجزیرہ نما پہاڑی علاقہ جسکو ٹاوریکا کہا جاتا تھا اور وہاں کے باشندے کو ٹاوری کہا گیا ۔۔سن عیسوی سے قبل 480 سے 406 کے دورانیہ میں یوریپائیڈز اور جے ڈبلیو وون گوتھ جو یونان کے دارلخلافہ Athens کے تیسرے بڑے کہانی نویس المیہ نگار تھے ان کے مطابق ٹاوری حملہ آور اور جنگجو لوگ تھے جو Black Sea اور Sea of Azov کے درمیان پایا جانے والا جنوب ساحلی پہاڑی علاقے کے رہنے والے باشندے ہیں۔۔اسی علاقے کو ٹاوریکا کہا جاتا ہے جو کریمیا کا تھا ۔قدیم دنیا میں ٹاوری باشندے پاک دامنی میں اپنی مثال آپ تھے قد آور کڑیل جوان تھے خبصورتی میں حسین وجمیل دیوی کی طرح مشہور تھے جو Iphigenia اور Tauropolos کے ساتھ یونانی جانے جاتے تھے ۔ سمندری جہاز اور تباہکاریوں سے بچنے کے لیئے لڑنے کی روایت قائم کی جو Iphigenia اور Aurestess اور ٹاوریوں کے درمیان یونانی کہانی کی بنیاد بنی ۔۔ قبل مسیح کی دوسری صدی کے آخر تک ٹاوریوں نے Black Sea پر متعدد بار حملے کیے وہ علاقے کے اعتبار سے Scythian بھی کہلائے جب Scythians King سلورس مختلف قبائل کا ایک اتحاد بنا رہا تھا تو ٹاوریوں نے اعلان بغاوت کیا اس لیے کہ ہم کنگ سلورس کے بناے گئے قوانین کی تابعداری نہیں کریں گے اور نہ کسی کی حکمرانی تسلیم کریں گے ۔۔کنگ سلورس جس کے ساتھ اچھے تلعقات بھی تھے اور انہی کی Race میں سے تھا کی بات نہ مانتے ہوئے وہاں سے نقل مکانی کی اس کے بعد تاریخ خاموش ہے۔۔ لیکن مہیشواری انسائکلوپیڈیا کے مطابق ٹاوری قبیلہ ٥٠٠ سال بیشتر مسیح کیچ مکران کے راستے برصغیرمیں داخل ہوا جو دریائے سندھ کی ساحلی پٹی پر آباد ہوا ہوا اور بعدازاں وادی سندھ میں پھیل گیا ۔۔۔ کچھ ٹاوری قبائل سندھ میں مقیم ہو گئے اور زیادہ ملتان ڈویژن میں آ کر آباد ہوئے اس وقت ملتان ٹاوری قوم کا مرکز ہوا کرتا تھا اور مادری زبان سرائیکی تھی۔ شروع شروع میں ٹاوری قوم ایک لڑاکا برادری کے نام سے جانی جاتی تھی سندھ میں ٹاوری برادری نے کافی قتل وغارت بھی کی جن میں بابا غازی شہید ٹاوری اور بابا چھتہ ٹاوری شہید قابل ذکر ہیں۔ جس کی بنا پر زیادہ ٹاوری قبائل وہاں سے نقل مکانی کرکے راجھستان( جو اس وقت انڈیا بھارت میں ہے) اور اس سے آگے انڈونیشیا تک پھیل گئے جس کے صوبہ شمالی مالکو میں ٹاوری قوم کی آبادی کافی تعداد میں بتائی جاتی ہے

کچھ  سندھ کے مختلف اضلاع خیرپور میرپورخاص سانگھڑ نوابشاہ  شکارپور کشمور ڈھرکی گھوٹکی کراچی میں آباد ہو گئے۔
 کچھ شمال مغربی پنجاب لیہ مظفر گڑھ کوٹ ادو خوشاب سرگودھا تھل کے علاقوں میں مقیم ہوتے گئے  اورکچھ بلوچستان کے علاقے ہیردیں میں مقیم ہو گئے۔  کچھ مشرقی اور مرکزی پنجاب ویہاڑی خانیوال پیرمحل کمالیہ فیصل آباد ننکانہ صاحب شیخوپرہ قصور لاہور گجرات جہلم چنیوٹ  میں آباد ہوئے۔اور زمینداری کاشتکاری کا پیشہ اختیار کیا۔ 

اس وقت ٹاوری قبائل جس جس علاقے میں آباد ہوتے گئے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زبان لباس رسم ورواج تہزیب و ثقافت کے اعتبار سے اسی میں ڈھل گئے۔ سندھ میں مقیم ٹاوری برادری سندھی زبان بولتے ہیں انکا کلچر سندھی ہے۔ ملتان ڈویژن اور ریاست بہاولپور کے اضلاع اور شمال مغربی پنجاب میں مقیم ٹاوری قوم کی زبان رسم و رواج سرائیکی ہے۔۔ مرکزی اور اور مشرقی پنجاب میں ٹاوری قوم کی زبان رسم ورواج پنجابی ہے۔ جبکہ راجھستان میں ٹاوری برادری کی زبان مراٹھی، راجھستانی اور سندھی ہے اور ان کے رسم رواج بھی مختلف ہیں ۔۔

سندھی زبان کے رسم الخط میں ٹاوری کو ثانوری لکھا جاتا ہے جبکہ سرائیکی رسم الخط میں ٹاوری کو ٹانوری لکھا جاتا ہے ۔۔ مرکزی پنجاب میں ٹاوری کو ٹوری لکھا اور بولا جاتا ہے ۔
ٹاوری قوم کی تاریخ کو پڑھیں جس میں یہ بات واضح ہے کہ   ٹاوری Tauri  ایک Scythian Race کا قبیلہ ہے جس کو مورخین Jat Race بھی کہتے ہیں ..
ٹاوری Tauri ( ٹانوری )  جس کو پاکستان کے لینڈ ریکارڈ  میں جٹ ٹاوری ( جٹ ٹوری یا  جٹ ٹانوری ) اور انڈیا کے ریونیو لینڈ ریکارڈ میں بھی جٹ ٹاوری ہی لکھاجاتا ہے

لقب Title --------- برصغیر میں ہر قوم قبیلے کے مختلف لقب سد یعنی Title ہیں ..اسی طرح ٹاوری برادری کے علاقوں کے اعتبار سے مختلف لقب یا سد ہیں جیسے ملک ' مہر ' سردار ' چودھری ' سیٹھ ' میر ' جام وغیرہ ..

ٹاوری لفظ زبان کے تلفظ کے اعتبار سے کہیں شارٹ لفظوں میں لکھا جاتا ہے یا بولا جاتا ہے جیسے  ٹوری  جو شمال مشرقی پنجاب میں بولا جاتا ہے ٠٠٠٠ تو کہیں  مزید لفظ شامل کیا جاتا ہے جیسے ٹانوری  اس میں ن کو ایڈ کیا جاتا ہےجو کہ جنوب مغربی پنجاب سندھ اور بلوچستان میں بولا جاتا ہے  اسی طرح ٹاوری قوم مختلف سرنام کے ساتھ تقریباً پوری دنیا میں ہے 
مذہب ---- ... پاکستان میں ٹاوری برادری کا مذہب اسلام ہے جبکہ انڈیا  میں زیادہ مسلمان اس سے کم ہندو اور سکھ مذہب ہیں..انڈونیشیا الجیریا ترکی اور مصر میں بھی ٹاوری قوم کا مذہب اسلام ہے۔۔ 

جبکہ برطانیہ امریکا اور دوسرے یورپیین ملکوں میں ٹاوری برادری کم مسلمان اور زیادہ تر عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ Tawri jat ([[تبادلۂ خیال صارف:Tawri jat

مولانا عبد الاول بن کرامت علی جونپوری[ترمیم]

ان کے بارے میں پوسٹ کرنا ہے Smfuzail (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58، 11 جولائی 2020ء (م ع و)

کھش قبیلے سے ماگرے قبیلے کا تعلّق[ترمیم]

میں نے بہت سی کتابوں میں پڑھا لکھا دیکھا ہے کہ موجودہ ریاست جموں وکشمیر کا بانی قبیلہ کھش تھا اور کھش قبیلہ ہندوؤں کے کھشتری یا کھتری چھتری گروہ سے تعلق رکھتا تھا جو ماگرے قبیلہ ہے اس کا شجرہ نسب بھی کھشتری النسل سے ملتا ہے اور کھش قبیلے سے بھی تو بات ااتی ہے ماگرے قبیلے کے تاریخی اوراق لدے ماگرے پر تو وہ بھی کھش قبیلے سے ہی تھا اور ہندوؤں سے مسلمان ہوا ب طاہر عزیز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:20، 24 دسمبر 2022ء (م ع و)